پکا ہتوڑا
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (سنگ تراشی) سخت قسم کے پتھر کی گڑھائی کا پکّے لوہے کے منہ کا ہتوڑا، پک مُہرا۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (سنگ تراشی) سخت قسم کے پتھر کی گڑھائی کا پکّے لوہے کے منہ کا ہتوڑا، پک مُہرا۔